نسبت جذبی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (تصوف) عشق الٰہی میں جذب ہو جانے کی کیفیت، فنا ہو جانے کی حالت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (تصوف) عشق الٰہی میں جذب ہو جانے کی کیفیت، فنا ہو جانے کی حالت۔